- السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
- ہمارے پاس 2 طرح کے کام ہیں
- ایک آفس ٹائپ ہے اور دوسرا فیکٹری میں
- جن لوگوں کی تعلیم میٹرک یا اس سے زیادہ ہوتی ہے ان کو آفس میں کام دیا جاتا ہے.
- آفس میں مختلف کام ہوتے ہیں
- جیسا کہ
- کال آپریٹر ، حساب کتاب کا کام، کاؤنٹر ورک، آفس بوائے، انوائس فلنگ،کسٹمر مینجمنٹ وغیرہ
- باقی آپ کی تعلیم اور تجربے کی بنیاد پر آپ کو کسی بھی کام میں ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے.
- اس میں کام کرنے والے افراد کی انکم 35000 سے 50000 تک ہوتی ہے. اوور ٹائم کا بونس علیحدہ دیا جاتا ہے.
- آفس کا ٹائم صبح 8 سے رات 5 بجے تک ہے.
- ایک گھنٹہ کھانے اور نماز کے لیے بریک دی جاتی ہے. ٹوٹل ڈیوٹی ٹائمنگ 8 گھنٹے ہوتی ہے.
- دوسرا کام فیکٹری میں ہوتا ہے
- جن لوگوں کی تعلیم میٹرک سے کم ہوتی ہے ان لوگوں کو فیکٹری میں کام دیا جاتا ہے
- فیکٹری میں سٹور کیپر، پیکنگ، لوڈنگ، چیکنگ اور سیلز کا کام ہوتا ہے.
- اس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہ 28000 سے 35000 تک ہوتی ہے.
- فیکٹری کا ٹائم صبح 8 سے شام 6 بجے تک ہوتا ہے.
- نماز اور کھانے کا وقفہ بھی دیا جاتا ہے.
- کھانا اور رہائش ادارے کی جانب سے آپ کو مہیا کی جائے گی.
- گورنمنٹ سے رجسٹرڈ اداروں میں شامل ادارہ
- ابھی آپ مجھے اپنا نام ضلع تعلیم اور تجربہ سینڈ کر دیں تاکہ آپ کو مزید رہنمائی مل سکے. اور یہ بھی بتا دیں کہ آپ کس فیلڈ میں کام کرنا چاہتے ہیں.
- شکریہ
- الغازی سٹاکسٹ نزد چندا قلعہ گوجرانوالہ پنجاب پاکستان